2023ء میں وفیات
Jump to navigation
خانۂ تلاش میں جائیں
یہ 2023ء میں وفیات کی وقائع نگاری ہے۔ نام بلحاظ تاریخ وفات شامل ہیں۔ ہر تاریخ کے نام بلحاظ الف بائی ترتیب ہیں۔
تمام معلومات کی ترتیب یہ ہے:
- نام، عمر، شہریت جس ملک میں پیدا ہوا، قومیت (اگر دستیاب ہو)، شخصیت کی وجہ شہرت، وجہ وفات (اگر معلوم ہو) اور حوالہ۔
مئی[ترمیم]
اپریل[ترمیم]
25[ترمیم]
* پرکاش سنگھ بادل، بھارتی سیاست دان، وزیر زراعت (1977) اور پنجاب ، بھارت کے چار بار وزیر اعلیٰ رہے۔ 95 سال -- [1]
23[ترمیم]
- ظہور حسین کھوسو، پاکستانی سیاست دان، بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے اسپیکر (1990)- پھیپھڑوں کا کینسر (1990), [2]
2[ترمیم]
- حاذق الخیری، سابق چیف جسٹس وفاقی شریعت کورٹ ، مصنف، 92 سال۔
مارچ[ترمیم]
25[ترمیم]
- محمد ادریس (سیاستدان)، پاکستانی سیاست دان، خیبرپختونخوا ایم پی اے (2013–2018)
9[ترمیم]
- فضل الرحمان - پاکستانی ہاکی کھلاڑی
5[ترمیم]
- قوی خان - پاکستانی ٹی وی اداکار
2[ترمیم]
- عزیز مشبر احمدی ، ہندوستانی سپریم کورٹ کے جج اور علی گڑھ مسلم یونیسورسٹی کے سابق چانسلر
فروری[ترمیم]
22[ترمیم]
14[ترمیم]
- جاوید خان امروہی ، بھارتی اداکار ، (وجہ وفات:- سانس کا مسئلہ )
13[ترمیم]
- ضیاء محی الدین، پاکستانی اداکار، پروڈیوسر، ڈائریکٹر اور مقرر (وجہ وفات:- پیٹ درد، آنتوں کے مسائل )
10[ترمیم]
- امجد اسلام امجد، پاکستانی شاعر اور ڈرامہ نگار ، (وجہ وفات:- دل کا دورہ )
05[ترمیم]
- پرویز مشرف، سابق صدر پاکستان
جنوری[ترمیم]
29[ترمیم]
- مسعود شریف خان خٹک، پاکستانی انٹیلی جینس افسر، 72 سال۔[3]
22[ترمیم]
- بیرام ڈی آواری، پاکستانی کاروباری شخصیت، کشتی ران، آواری ہوٹل کے مالک، 81 سال۔ [4]
19[ترمیم]
- عبد الغنی ازہری، ہندوستانی مسلمان عالم،110 سال۔[5]
- بلال اصغر دیوبندی، ہندوستانی مسلمان عالم، 88 سال۔ [6]
15[ترمیم]
10[ترمیم]
- سارہ ابوبکر، بھارتی مصنفہ، 86 سال۔[8]
- ماجد جہانگیر، پاکستانی اداکار، کامیڈین، 74 سال۔[9]
9[ترمیم]
- رحمان راہی، کشمیری شاعر ، مترجم، نقاد، 97 سال۔[10]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Former Punjab CM, SAD patron Parkash Singh Badal dies at 95
- ↑ Former Balochistan PA Speaker Mir Zahoor passes away
- ↑ Ex-IB chief Masood Sharif dies aged 72
- ↑ معروف کاروباری شخصیت بیرام ڈی آواری انتقال کر گئے، روزنامہ جنگ، 22 جنوری 2023ء
- ↑ Renowned scholar from Jammu Abdul Ghani Azhari passes away
- ↑ دارالعلوم دیوبند کے ہر دل عزیز اور استاذ الاساتذہ حضرت مولانا بلال اصغر صاحب کا اچانک انتقال
- ↑ ali-khan-walashan Mukarram Jah, Eighth Nizam of Hyderabad, Passes Away[مردہ ربط]
- ↑ Kannada writer Sara Aboobacker passes away
- ↑ معروف اداکار و کامیڈین ماجد جہانگیر انتقال کر گئے
- ↑ Rehman Rahi Is No More