گاندھی سمرتی
Jump to navigation
خانۂ تلاش میں جائیں

گاندھی سمرِتی جسے برلا ہاؤس بھی کہا جاتا تھا، بھارتی دار الحکومت نئی دہلی میں موجود ایک عجائب گھر ہے جو موہن داس گاندھی کے متعلق اشیاء کے لیے وقف کیا گیا ہے۔ یہ وہ مقام بھی ہے جہاں موہن داس گاندھی نے اپنے زندگی کے آخری 144 دن گزارے اور ان کو یہی قتل کیا گیا تھا۔