معاونت:بذریعہ وڈیو رہنمائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں

اس دنیا میں دو طرح کے لوگ ہوتے ہیں ایک کامیاب اور ایک ناکام 1= کامیاب وہ ہوتے ہیں جو محنت کرتے ہیں پیسہ لگاتے ہیں ، وہ اپنے اوپر یقین رکھتے ہیں،ایک کام کو بار بار کرتے ہیں، اپنے راز پوشیدہ رکھتے ہیں، سوائے اللہ کے کسی کے سامنے نہیں جھکتے ، اپنے آپ کو مصروف رکھتے ہیں ، اپنا کام خود کرتے ہیں 2= ناکام لوگ اس کے الٹ چلتے ہیں ،