صوبہ ہرات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں

هرات
صوبہ
ہرات شہر
ہرات شہر
افغانستان کا نقشہ
افغانستان کا نقشہ
صوبہ ہرات کا نقشہ
صوبہ ہرات کا نقشہ
ملک افغانستان
دارالحکومتہرات
رقبہ
 • کل54,778 کلومیٹر2 (21,150 میل مربع)
آبادی
 • کل1,762,157
 • کثافت32/کلومیٹر2 (83/میل مربع)
منطقۂ وقتUTC+4:30
آیزو 3166 رمزAF-HER
اہم زبانیںفارسی اور پشتو

صوبہ ہرات (Herat Province) (فارسی / پشتو: هرات) افغانستان کے چونتیس صوبوں میں سے ایک ہے جو ملک کے مغربی حصے میں واقع ہے۔ صوبہ بادغیس، صوبہ غور اور صوبہ فراہ کے ساتھ مل کر یہ افغانستان کا جنوب مغربی علاقہ بناتا ہے۔ اس کا بنیادی شہر اور انتظامی دارالحکومت ہرات ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]