تبادلۂ خیال:صفحۂ اول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں
انتباہ!
اس صفحہ پر محض ویکیپیڈیا کے صفحہ اول سے متعلق تبادلۂ خیال کریں۔ اگر آپ صفحہ اول کے سوا کسی دوسرے موضوع پر تبادلۂ خیال کرنا چاہتے ہیں تو دیوان عام میں تشریف لے جائیں، اور وہاں اظہار رائے فرمائیں۔



نسب[ترمیم]

بہادر بن محاذ اللہ

قوم تنولی کے تپہ پلال خیل کی شاخ متیال ایک عظیم بزرگ گزرے ہیں۔

آپ کا نام بہادر اور والد کا محاذ اللہ تھا۔ Qasir tanoli (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:13، 15 اگست 2021ء (م ع و)

اس سال اگر مناسب سمجھیں تو لگا دیں۔--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:42، 3 ستمبر 2021ء (م ع و)

اگلے ہفتے کے لیے پہلے سے قطار ،یں ہے۔ @Syedalinaqinaqvi: --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:34، 25 ستمبر 2021ء (م ع و)

پلیز اس سال بھی لگا دیں۔ علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:32، 16 ستمبر 2022ء (م ع و)

اربعین پلیز لگا دیں۔ اور فہرست میں شہدائے کربلا کی فہرست مناسبت سے لگا دیں۔ علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 00:21، 3 ستمبر 2023ء (م ع و)

بہت افسوس ہے منتظمین پر نہ عاشورہ کی مناسبت سے کچھ لگایا اور نہ ہی اربعین کی مناسبت سے۔ صد افسوس۔ التماس ہے اب داتا صاحب کے بعد ضرور لگائیں۔ 37 ویں ہفتہ میں اربعین کو۔ علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:24، 5 ستمبر 2023ء (م ع و)

استادکی حقوق[ترمیم]

  • استاد کے 12 حقوق امام زین العابدین علیہ السلام کی نظر میں*

🌹 *رسالة الحقوق میں امام سجاد علیہ السلام سے منقول ہے *

  • وَ حَقُ‏ سَائِسِكَ‏ بِالْعِلْمِ* جس نے بھی علم و معرفت کی جانب تمہاری رہنمائی کی اس کا حق یہ ہے کہ
  • 1۔ "‏ التَّعْظِيمُ لَهُ "* اس کا حترام کرو۔
  • 2۔ " وَ التَّوْقِيرُ لِمَجْلِسِهِ* "اس کی بارگاہ کو محترم جانو۔
  • 3۔" وَ حُسْنُ الِاسْتِمَاعِ إِلَيْهِ* "اس کی گفتگو غور سے سنو۔
  • 4۔" وَ الْإِقْبَالُ عَلَيْهِ* "اس کی جانب اپنا رخ رکھو یعنی پشت مت کرو۔
  • 5۔" وَ أَنْ لَا تَرْفَعَ عَلَيْهِ صَوْتَكَ* "اپنی آواز کو اس کی آواز سے بلند نہ کرو۔
  • 6۔" وَ لَا تُجِيبَ أَحَداً يَسْأَلُهُ عَنْ شَيْ‏ءٍ حَتَّى يَكُونَ هُوَ الَّذِي يُجِيبُ* "اگر کوئی کسی چیز کے بارے اس سے سوال کرے تم جواب نہ دو بلکہ اسے دینے دو۔
  • 7۔" وَ لَا تُحَدِّثَ فِي مَجْلِسِهِ أَحَداً* "اس کی مجلس میں بیٹھ کر کوئی کسی سے کلام نہ کرے۔
  • 8۔" وَ لَا تَغْتَابَ عِنْدَهُ أَحَداً* "اس کے پاس بیٹھ کر کسی کی غیبت نہ کرو۔
  • 9۔" وَ أَنْ تَدْفَعَ عَنْهُ إِذَا ذُكِرَ عِنْدَكَ بِسُوءٍ "* اور جب تمہارے سامنے اس کی کوئی برائی بیان کی جائے تو اس کا دفاع کرو۔
  • 10۔" وَ أَنْ تَسْتُرَ عُيُوبَهُ وَ تُظْهِرَ مَنَاقِبَهُ* "اسکے عیوب و نقائص پر پردہ ڈالو اوراس کےفضائل ومناقب کو ظاہر کرو۔
  • 11* ۔" *وَ لَا تُجَالِسَ لَهُ عَدُوّاً* "اس کے دشمن کی ہم نشینی نہ کرو۔
  • 12* ۔" *وَ لَا تُعَادِيَ لَهُ وَلِيّاً* "اور اس کے دوستوں سے دشمنی نہ کرو۔

ان بارہ حقوق کو ذکر کرنے کے بعد امامؑ نے اس کا صلہ و اجر بیان فرمایا

*" فَإِذَا فَعَلْتَ ذَلِكَ شَهِدَتْ لَكَ مَلَائِكَةُ اللَّهِ عَزَّ وَ جَلَّ بِأَنَّكَ قَصَدْتَهُ وَ تَعَلَّمْتَ عِلْمَهُ لِلَّهِ جَلَّ وَ عَزَّ اسْمُهُ لَا لِلنَّاس‏* "
پس اگر تم اس پے عمل کر لو گے تو اللہ تعالی کے فرشتے تمہارے حق میں گواہی دیں گے کہ تم نے اس کا حق ادا کر دیا اور اس سے خدا کے لیے تعلیم حاصل کی نہ کے لوگوں کو دکھانے کے لیے۔

________________________ 📚1 *۔آداب اسلامی* مترجم مولانا سید کمیل اصغر زیدی جلد2 صفحہ105 ناشر تنظیم المکاتب گولہ گنج لکھنو 📚2۔ *میزان الحکمت* تالیف *محمدی ری شہری مترجم* *مولانا محمد علی فاضل صاحب* جلد6 صفحہ740 حدیث نمبر 13891 Karamati1996 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:18، 21 نومبر 2021ء (م ع و)

فونٹ سائز[ترمیم]

اردو ویکی پیڈیا پر اردو فونٹ بہت بڑا نظر آ رہا ہے۔ براہ مہربانی اسے درست کریں۔   ★★سلطنت عثمانیہ کا پرچمابنِ سیفپاکستان کا پرچم★★  07:01، 1 جنوری 2022ء (م ع و)

اردو ویکی نیوز[ترمیم]

سلام مسنون! یہ پیغام صفحہ اول سے متعلق تو نہیں ہے بہر حال امید ہے کہ ایڈیٹرز اس پیغام کو حذف نہیں فرمائیں گے، ویکیپیڈیا برادرز یہ ویکیپیڈیا اردو کا ایک سسٹر منصوبہ ہے، اس پر بھی تشریف لائیں اور کبھی کبھار ایک آدھ صفحہ ایڈٹ کر دیں یا کچھ نیا لکھ دیں https://ur.wikinews.org/wiki/Main_Page اس طرح اردو نیوز کو بھی سب ڈومین مل جائے گا، شکریہ منجانب: اردو ویکی نیوز ٹیسٹ ایڈمنسٹریٹر Ali Imran Awan (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:53، 7 اپریل 2022ء (م ع و)

محفوظ شدگی[ترمیم]

سلام

میرے صفحہ رشید حسرت پر محفوظ شدگی کی جو پابندی دو ڈھائی سال پہلے لگائی گئی ہے از راہِ مہربانی ہٹائی جائے۔ یا از راہِ آپ خود میرے نام سے دیگر تمام صفحوں کو ہٹا کر صرف رشید حسرت کو برقرار  رکھیں۔ میری تفصیل تو موجود ہو گی صفحے پر۔ نوازش ہو گی

رشید حسرت 111.119.183.32 07:06، 7 جولائی 2022ء (م ع و)

شرائط[ترمیم]

ٹھیک ہے 111.119.183.32 07:09، 7 جولائی 2022ء (م ع و)

صحیح مسلم.[ترمیم]

صحیح مسلم میی موجود احادیث بھی لکھی جانی چاہئے تاکہ لوگ احادیث پڑھ کر ہدایت حاصل کر سکے اور فیض یاب ہو سکے سرمد بلوچ (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:09، 2 اگست 2022ء (م ع و)

جی ہاں بالکل درسر سرمد بلوچ (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:58، 2 اگست 2022ء (م ع و)

درست سرمد بلوچ (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:59، 2 اگست 2022ء (م ع و)

اربعین اور محرم کی مناسبت سے مضمون[ترمیم]

ہر سال محرم میں واقعہ کربلا کے اعداد و شمار اور صفر المظفر میں اربعین نامی مضامین صفحہ اول پر ہوتے اس سال کیوں نہیں؟ اب اربعین کا تو لگا دیں آج ہی. شکریہ۔ علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:31، 16 ستمبر 2022ء (م ع و)

کمال ہے 30ویں ہفتے میں واقعہ کربلا کے اعداد و شمار محرم کی مناسبت سے صفحہ اول پر لگانے کے لئے منتخب مضامین کی لائن میں تھا اسے ہٹا کر ببر شیر لگا دیا گیا افسوس ہوا۔ بہرحال 35ویں ہفتے میں چہلم امام حسین کی مناسبت سے ہر سال کی طرح اربعین لگائیں۔ شکریہ علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:56، 3 اگست 2023ء (م ع و)

Edit request on 26 نومبر 2022[ترمیم]

منتظمین اردو ویکیپیڈیا سے گزارش ہے کہ براہ مہربانی مجھے صفحہ اول میں تبادلہ خیال کی اجازت دی جائے۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں)فہد سعید جنجوعہFahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

پرویز مشرف کا انتقال[ترمیم]

چونکہ پرویز مشرف کا انتقال ہو چکا ہے، ضروری ہے کہ اس خبر کو صفحہ اول پر جگہ دی جائے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:31، 6 فروری 2023ء (م ع و)

نامزدگی کے لیے خالی ٹیمپلیٹ[ترمیم]

کیا کوئی انگریزی ویکیپیڈیا کی طرح نیوز کی نامزدگی کے لیے خالی ٹیمپلیٹ کا گروپ نوٹس بنا سکتا ہے؟ اینٹے پینٹے (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:43، 14 جولائی 2023ء (م ع و)